×
Free Naveed Butt
facebook 1.
started this petition to
Prime Minister Pakistan : Imran Khan
Free Naveed Butt
Please sign our online petition for the release of Naveed Butt
On Friday, 11th May 2012, Naveed Butt was abducted whilst collecting his young children from school. It is now the tenth year since Naveed's family have received any authentic news about his well-being.
Naveed Butt is a father to three sons and one daughter, who are desperately awaiting his return. He is an electrical engineer by profession and completed his graduation from the University of Illinois at Chicago after initially studying for a few years at the renowned University of Engineering and Technology (UET) Lahore. Instead of permanently residing in US, he decided to come back to Pakistan to liberate the Ummah from the unjust system of Democracy and to implement Islam through establishing Khilafah. As the Official Spokesman of Hizb ut Tahrir in Pakistan, Naveed Butt undertook peaceful political activism, advocating the Khilafah.
Despite expressing his admiration for the Islamic model of governance, Imran Khan's regime has continued to incarcerate the most well-known advocate of Khilafah in Pakistan.
We condemn Imran Khan’s regime for its inhumane treatment of Naveed Butt and call for his immediate release and safe return to his family .
#ّFreeNaveedButt
#KnowNaveedButt
www.facebook.com/KnowNaveedButt
نوید بٹ کو رہا کرو
برائے مہربانی، نوید بٹ کی رہائی کے لئے دی گئی آن لائن پیٹیشن پر سائن کریں
گیارہ مئی 2012 بروز جمعہ نوید بٹ کو اس وقت اغوا کر لیا گیا جب وہ اپنے چھوٹے بچوں کو اسکول سے گھر لا رہے تھے۔ اب دسواں سال شروع ہو چکا ہے اور آج تک ان کے گھر والوں کو نوید بٹ کی خیریت کی کوئی مصدقہ خبر نہیں ملی۔
نوید بٹ تین بیٹوں اور ایک بیٹی کے باپ ہیں جو ان کا شدید بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں۔
نوید بٹ پیشے کے لحاظ سے الیکٹریکل انجینئر ہیں اور کچھ سال UET لاہورمیں تعلیم حاصل کرنے کے بعد انہوں نے امریکہ میں یونیورسٹی آف ایلانوئے ایٹ شکاگو سے انجنیرنگ کی ڈگری مکمل کی۔ امریکہ میں مستقل طور پر قیام کرنے کی بجائے انہوں نے پاکستان واپس آنے کو ترجیح دی جس کی بنیادی وجہ پاکستان کے مسلمانوں کو جمہوریت کے ظالمانہ نظام سے نجات دلا کر خلافت کے ذریعے اسلامی نظام کے نفاذ کی جدو جہد کا بیڑا اٹھانا تھا۔ پاکستان میں حزب التحریر کے ترجمان کی حیثیت سے نوید بٹ خلافت کی دعوت کے علمبردار ہیں اور وہ پُر امن سیاسی جدوجہد میں سرگرم عمل رہے۔
اگرچہ عمران خان اسلامی طرزِ حکمرانی کی تعریف کرتے ہیں لیکن اس کے باوجود ان کی حکومت نے پاکستان میں خلافت کے مشہور داعی کو مسلسل قید میں رکھا ہوا ہے۔
نوید بٹ کے خلاف غیر انسانی سلوک کرنے پر ہم عمران خان کی حکومت کی مذمت کرتے ہیں اور ان کی فوری رہائی اور باحفاظت گھر واپسی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
#FreeNaveedButt
#KnowNaveedButt
Fb.com/KnowNaveedButt

Posted
(Updated )
Report this as inappropriate
There was an error when submitting your files and/or report.